45

سماجی ورکر اختر بھٹی نے سانحہ یوحنا آباد کے جیل میں شہید ہونے والے کے گھر راشن پہنچا دیا، تفصیل جانیں

سانحہ یوحنا آباد کے جیل میں شہید ہونے والے قیدی اندریاس مسیح کے گھر تین ماہ کا راشن اور دیگر ضروری اشیاء خوردونوش پہنچا دی گئیں ہیں
لاہور سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اختر بھٹی کا یہ نیک عمل بیشک جذبہ خیر سگالی اور انسانیت سے محبت کی لازوال مثال قائم کردی ہے۔

پوسٹ کا اصل مقصد اپنے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے وہ مشکل وقت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور دکھی انسانیت کی مدد کریں۔
زبور 41 میں یوں مرقوم ہے
 م بارک ہے وہ جو غریب کا خیال رکھتا ہے۔خداوند م صیبت کے دِن ا سے چھڑائیگا۔
 خ داوند ا سے محفوظ اور جِیتا رکھیگا اور وہ زمین پر مبارِک ہوگا۔
 خدا آپکو برکت سے نوازے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں