40

پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی خدمات کو سرکاری سطح پر تسلیم کیا جائے؛ ناصر فراز

مالٹا (نوائے مسیحی نیوز) کوآرڈینیٹر یورپ نوائے مسیحی نے کہا کہ ہیلتھ پروفیشنلز کی ایک بڑی تعداد جو پاکستان میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں بشمول یورپ کے ان کا تعلق مسیحی برادری سے ہے اور پاکستان کے لیے ان پروفیشنلز کے خدمات کو سرکاری سطح پر تسلیم کیا جائے۔
 دریں اثنا کراچی اور لاہور ائیرپورٹ پر سینٹ جان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ کے والینٹر کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اپنے آپ کو خطرے میں ڈالنا جان جوکھوں کا کام ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں