48

چین میں کورونا وائرس کی تباہی کے دوران گرجا گھروں کے ساتھ کیا ہوا ،جانیں

چین میں کورونا وائرس کی تباہی کے دوران گرجا گھروں کے ساتھ کیا ہوا ۔ یقینا آپ جاننا چاہیں گے۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو صارفین کی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے جس میں چائنہ کے شہروںمیں بڑے بڑے گرجا گھروں سے کرینوں کے ذریعے کراس اُتارے جارہے ہیں۔
ایسے وقت میں جب دنیا کے چرچوںمیں چائنہ کے لوگوں کی حفاظت کے لیے دعائیں کی جارہی ہیں چائنہ میں ایسا عمل بلاشبہ دل دکھانے والا ہے ۔ لیکن مسیحیت میں ستانے والوں کے لیے دعا کا حکم ہے۔
ہم تمام قارئین سے اپیل کرتے ہیں کہ چائنہ میں موجود مسیحیوں کو بھی اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔خدا اپنے گھرکی بھی حفاظت کرے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں