35

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے یہ احتیاطی تدابیرمعاون ثابت ہوسکتی ہیں

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے یہ احتیاطی تدابیرمعاون ثابت ہوسکتی ہیں
گلے کو خشک نہ رکھیں تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہےں۔ بڑے پچاس سینٹی گریٹ تک پانی پئیں چھوٹے 30 درجہ سینٹی گریٹ تک پانی پئیں مارچ تک ایسے ہی گرم پانی پیتے رہیں۔
 پر ہجوم جگہوں پر اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنے مسالہ دار اور فرائی فوڈ سے گریز کریں۔
 باہر سے آتے وقت پورا ہاتھ دھوئیں ہاتھوں کو آتے جاتے باربار دھوتے رہیں۔
 سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کریں گوشت سے پرہیز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں